Home / بزنس

بزنس

کراچی کے فالودہ فروش کے اکاؤنٹ میں کس کا پیسہ ہے،سراغ مل گیا

کراچی میں فالودہ فروش کے بینک اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے ملنے کے معاملے پر اہم انکشاف ہواہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے اس حوالے سے اہم باتیں بتائی ہیں۔ عباس شبیر سے گفتگو کرتے ہوئےشہزاداکبرکاکہناتھاکہ فالودہ فروش کے اکاؤنٹس کے پس پردہ افراد کا سراغ لگا لیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ڈالر کی قدر میں ایک پیسے اضافہ، 128 روپے 48 پیسے پر بند

کراچی: انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے اضافے سے 128 روپے 48 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں تاریخی کمی آئی اور ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 128 روپے 26 پیسے تک پہنچا جو کاروبار کےاختتام پر 127 روپے 99 پیسے ...

مزید پڑھیں »

روپے کی قدر میں تاریخی کمی، انٹر بینک میں ڈالر 127 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر 127 روپے 50 پیسے کی سطح تک پہنچ گیا۔ ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 6 روپے اضافہ دیکھا گیا ...

مزید پڑھیں »

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام

کراچی: جمعہ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں مزید 20پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔ پل پل نیوز کے مطابق فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی نئی ایمنسٹی اسکیم مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے، عمران خان

حیدرآباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے نئی ایمنسٹی اسکیم مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش اور دیانتدار ٹیکس گزاروں کے چہرے پر طمانچہ ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کی مدت کے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے ٹیکس شرح میں کمی اور ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکس کی شرح کم کرنے اور بیرون ممالک اثاثے رکھنے والے افراد کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں صرف 7 لاکھ لوگ ٹیکس ...

مزید پڑھیں »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر، ریال، پاؤنڈ اور اماراتی درہم مہنگا ہوگیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہو کر 116 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا جب کہ ریال، درہم اور برطانوی پاؤنڈ میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پل پل نیوز کے مطابق فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب ...

مزید پڑھیں »

اب بی ایم ڈبلیو کو ڈیجیٹل چابی سے کنٹرول کرنا ممکن

اب گاڑی کی چابی کو حفاظت سے رکھنے کی جھنجھٹ پیش نہیں آئے گی کیونکہ بی ایم ڈبلیو کمپنی جلد ہی ڈیجیٹل چابی متعارف کروا رہی ہے، جس کی مدد سے اسمارٹ فون کے ذریعے گاڑی کو کنٹرول کرنا ممکن ہوگا۔ حال ہی میں بارسلونا میں منعقد ہونے والی ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا جب کہ خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کی ہفتہ وار قیمتوں سے متعلق رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہوا ہے جس ...

مزید پڑھیں »
Facebook IconYouTube Icon