Home / خبر یں

خبر یں

کراچی میں پھربڑابریک ڈاؤن،80 فیصد علاقوں میں بجلی غائب

کراچی میں ایک بارپھر بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن سےشہرکے 80 فیصد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ علی الصبح ہونے والے بریک ڈاؤن سے ایف بی ایریا،نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی ، نیوکراچی، گلشن اقبال کے مختلف بلاکس، بفرزون، ڈیفنس، گارڈن، ناظم آباد، پی ای سی ایچ ...

مزید پڑھیں »

کیلیفورنیا کے شمالی علاقے میں لگی آگ پرقابو نہ پایا جاسکا، ہلاکتیں 31 ہوگئیں

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی علاقوں میں میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 تک پہنچ گئی۔ شمالی کیلیفورنیا کے حکام کا کہنا ہے کہ پیراڈائز ٹاؤن میں آگ لگنے کے واقعے میں مزید 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ...

مزید پڑھیں »

اومنی گروپ کی رہن رکھی گئی چینی کے 66 لاکھ تھیلے غائب ہوئے: ایف آئی اے رپورٹ

اسلام آباد: ایف آئی اے نے اومنی گروپ کی شوگر ملوں کی بینکوں کے پاس رہن رکھی گئی چین غائب ہونے کے معاملے کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی جعلی اکاؤنٹس کیس:چیف جسٹس کا نمرمجید کو بھی گرفتار کرکے شامل تفتیش کرنے کا عندیہ ایف آئی اے کی سپریم کورٹ ...

مزید پڑھیں »

نیب کالا قانون ہے اسے ختم ہونا چاہیے: شاہد خاقان عباسی

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ نیب کالا قانون ہے اسے ختم ہونا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آشیانہ کے بارے میں سب کو پتا اس میں جان نہیں ہے، اب شہبازشریف ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ: ذلفی بخاری دہری شہریت کیس میں وزیراعظم کو بھی نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذلفی بخاری کی دُہری شہریت کے کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی ذلفی بخاری کی دہری شہریت پر نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں بطور ملزم اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف آج العزیزیہ ریفرنس میں بطور ملزم اپنا بیان قلمبند کرائیں گے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کریں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت پہنچ گئے جن کے ہمراہ سعدیہ عباسی، آصف کرمانی اور چوہدری تنویر ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف سے قرض کے ٹارگٹ کا تعین ابھی نہیں ہوا: اسد عمر

کراچی: وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے قرض کے ٹارگٹ کا تعین ابھی نہیں ہوا لہٰذا اس پر کام ہو رہا ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے کراچی میں اوورسیز چیمبر آف کامرس میں صنعت کاروں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کی کفایت شعاری مہم: نئی سرکاری گاڑیاں خریدنے پر پابندی عائد

کراچی: سندھ حکومت نے بھی وفاق کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے کفایت شعاری مہم کا آغاز کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبائی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے نئی سرکاری گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی اور کابینہ نے نئی گاڑیوں کی خریداری پر ...

مزید پڑھیں »

سندھ بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ کابینہ نے صوبے بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں محکمہ ماحولیات کے حکام نے بتایا کہ پولی تھین بیگ کی تیاری اور استعمال جرم ہے۔ جس پر ...

مزید پڑھیں »

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سے 9 افراد ہلاک، 6 ہزار سے زائد گھر تباہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ 6 ہزار سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔ دوسری جانب حکام نے ہالی وڈ کی کئی اہم شخصیات سمیت ڈیڑھ لاکھ افراد سے گھر خالی کرالیے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ ...

مزید پڑھیں »
Facebook IconYouTube Icon