Home / جرائم

جرائم

بدنام زمانہ ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں سزا یافتہ شعیب شیخ اڈیالہ جیل منتقل

راولپنڈی: بدنام زمانہ ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں سزا یافتہ شعیب شیخ کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز شعیب شیخ کو گرفتار کیا تھا اور ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں آج عدالت میں پیش نہیں کیا جائے ...

مزید پڑھیں »

بیوٹی پارلر سےدلہن اغوا ۔۔۔ اندرونی کہانی تو کچھ اور ہی نکلی

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بیوٹی پارلر کے باہر سے ایک دلہن پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی۔ لڑکی کے والدین کا الزام ہے کہ 4 ملزمان ان کی بیٹی کو اغوا کرکے لے گئے جبکہ پولیس کا موقف ہے کہ لڑکی اپنی مرضی سے سابق منگیتر ...

مزید پڑھیں »

نائن الیون — دنیا کی تاریخ بدل دینے والی تاریخ

11 ستمبر 2001 وہ تاریخ ہے جب دہشت گردوں نے امریکی ترقی کی نشانی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو حملوں کے لیے منتخب کیا اور نیویارک کے ماتھے کا جھومر ورلڈ ٹریڈ سینٹر لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گیا، لیکن اس کے ساتھ ہی دنیا کی تاریخ بھی بدل گئی۔ ...

مزید پڑھیں »

سانحہ بلدیہ کو چھ سال بیت گئے، مقدمہ آج بھی عدالت میں زیر سماعت ہے

کراچی : پاکستان کے نائن الیون سانحہ بلدیہ کو چھ سال بیت گئے، جے آئی ٹی بنی، تحقیقات میں پیش رفت کے دعوے کیے گئے تاریخ پر تاریخ کے باوجود متاثرین کوآج تک انصاف نہ مل سکا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ بلدیہ فیکٹری کو6سال گزر گئے لیکن شہداء کے لواحقین ...

مزید پڑھیں »

استاد پر تشدد کا الزام : ملتان کی 8 سالہ ماہ نور کی موت دراصل کیسے ہوئی ؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں حقیقت سامنے آنے پر تفتیشی افسران اور شہریوں سبھی نے سر پکڑ لیے

ملتان (ویب ڈیسک) معلم کے مبینہ تشدد سے نشتر ہسپتال میں جاں بحق ہونے والی آٹھ سالہ ماہ نور فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ چار رکنی کمیٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کو آج پیش کرے گی۔ چار رکنی کمیٹی کے سربراہ پروفیسر عمر فاروق احمد ہیں جبکہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی: نقیب قتل کیس میں نامزد دیگر 2 ملزمان کی ضمانتیں منظور

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کے دیگر دو ساتھیوں کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے راؤ انوار کی بریت کی درخواست سماعت کے لیے منظور ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر موجود اکاؤنٹس سے لڑکیوں کے فون نمبر اور تصاویر حاصل کر نے کے بعد بھی ایسا کیا جادو چلایا گیا کہ لڑکیاں پشاور اور مردان پہنچ گئیں ؟ فیصل آباد میں شرمناک اسکینڈل سامنے آ گیا

فیصل آباد (ویب ڈیسک) طالبات کو بلیک میل کر کے نکاح کرنے اور انہیں مبینہ طور پر آگے فروخت کرنے والے گروہ کیا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے گروہ کے 5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے، لولیس کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن نے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار ...

مزید پڑھیں »

چمن: مال روڈ پر فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 افراد زخمی، پولیس

چمن: مال روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کے علاقے چمن کے مال روڈ پر زور دار دھماکا ہوا جس سے قریب کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور علاقے میں موجود 10 دکانوں کو بھی ...

مزید پڑھیں »

افسوسناک خبر :پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما پر فائرنگ، تشویشناک اطلاعات موصول

پشاور( ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کونسلر رحمان افضل پر فائرنگ کی گئی، تاہم وہ واقعے میں محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے امین کالونی کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے پی ٹی آئی کے کونسلر رحمان افضل ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد اطالوی شہری ثناء چیمہ کو گلا دبا کر قتل کیا گیا: فرانزک رپورٹ

گجرات: پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پاکستانی نژاد اطالوی شہری ثناء چیمہ کی فرانزک رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق لڑکی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ پل پل نیوز کے مطابق بعدازاں سوشل میڈیا اور اطالوی میڈیا پر یہ رپورٹس سامنے آنے کے بعد کہ ثناء چیمہ کو قتل ...

مزید پڑھیں »
Facebook IconYouTube Icon