Home / کھیل

کھیل

ایک اور بوم بوم : شاہد خان آفریدی کے بھتیجے کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کی خبر نے کھیل کے میدان میں ہلچل مچا دی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی دھواں دار بیٹنگ اور انتہائی مؤثر سپن بالنگ کے ذریعے پوری دنیا پر اپنا سکہ جمایا وہ پاکستان اور بھارت سمیت پوری دنیا مکیں بوم بوم کے نام سے مشہور ہیں ۔ مگر اب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج دبئی میں کھیلا جائےگا

دبئی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں گرین شرٹس اور کینگروز کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ پچھلے میچ میں شاندار کارکردگی کے بعد توقع ہے کہ پاکستان ٹیم وننگ کمبینیشن ...

مزید پڑھیں »

گیند لگنے سے زخمی ہونے والے سرفراز کا سی ٹی اسکین، ڈاکٹرز کا آرام کا مشورہ

ابوظہبی ٹیسٹ کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہونے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو چکر آنے کی شکایت کے بعد سی ٹی اسکین کے لیے اسپتال لے جایا گیا، جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں پورے دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

محمد عباس کی تباہ کن بولنگ: پاکستان کی ابوظہبی ٹیسٹ میں جیت کی جانب پیش قدمی

ابوظہبی: پاکستان کے 538 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے اور اس کے 5 کھلاڑی 78 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جیتنے کے لیے پاکستان کو 5 وکٹیں اور آسٹریلیا کو 400 سے زائد رنز درکار ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹیسٹ: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف کھیل کے تیسرے روز بیٹنگ

ابوظہبی: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز بیٹنگ جاری ہے۔ قومی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 282 رنز بنائے اور دوسری اننگز میں کھیل کے دوسرے روز کا آغاز 144 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو اظہر علی 54 اور حارث سہیل 17 رنز ...

مزید پڑھیں »

‘فوری کامیابیاں ملنے کے باوجود میرا دماغ خراب نہیں ہو گا’

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عباس نے کہا ہے کہ میں زندگی سخت حالات و مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد اس مقام تک پہنچا ہوں اور اسی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ میں ملنے والی فوری کامیابیوں سے میرا دماغ خراب نہیں ہو گا۔ ویلڈنگ اور چمڑے کی فیکٹری ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹیسٹ: آسٹریلوی ٹیم 145 رنز پر ڈھیر، قومی ٹیم کو 137 رنز کی سبقت حاصل

ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز محمد عباس کی تباہ کن بولنگ کے سامنے آسٹریلیا کی پوری ٹیم 145 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد قومی ٹیم کو کینگروز پر 137 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ آسٹریلوی اوپنر ایرون فنچ اور شان مارش نے 20 کے مجموعی اسکور ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹیسٹ: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

ابوظہبی: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ٹیسٹ ڈیبیو کرنے ...

مزید پڑھیں »

“پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا” سیالکوٹی منڈے نے شعیب ملک کیلئے بڑی مشکل کھڑی کردی

دبئی (ویب دیسک) پاکستان کے خلاف دبئی ٹیسٹ کے تیسر ے دن کے کھیل میں آسٹریلیا نے73اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 180رنز بنا لئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاکے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسر ے دن کا کھیل جاری ہے اور آسٹریلین اوپنرز نے اپنی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا بغیر کسی نقصان 30 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گا

دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا بغیر کسی نقصان کے 30 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گا۔ کھیل کے دوسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 482 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی جس کے بعد کینگروز اوپنرز نے 30 رنز بنائے۔ ایرون فنچ اور عثمان خواجہ ...

مزید پڑھیں »
Facebook IconYouTube Icon