Home / خبر یں / ابوظہبی ٹیسٹ: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف کھیل کے تیسرے روز بیٹنگ

ابوظہبی ٹیسٹ: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف کھیل کے تیسرے روز بیٹنگ

ابوظہبی: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز بیٹنگ جاری ہے۔
قومی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 282 رنز بنائے اور دوسری اننگز میں کھیل کے دوسرے روز کا آغاز 144 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو اظہر علی 54 اور حارث سہیل 17 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔
حارث سہیل اپنے رنز میں کوئی اضافہ کیے بغیر پہلے سیشن کے ابتدائی اوورز میں ہی پویلین لوٹ گئے جس کے بعد اظہر علی بھی 64 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔
یاد رہے کہ پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی پوری ٹیم صرف 145 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی جس کے بعد قومی ٹیم کو 137 رنز کی برتری ملی۔

Check Also

نیب کالا قانون ہے اسے ختم ہونا چاہیے: شاہد خاقان عباسی

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ نیب کالا قانون ہے اسے ختم ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook IconYouTube Icon