Home / خبر یں / لاکھوں دلوں کی دھڑکن خوبصور ت پاکستانی ادکارہ نے شوبز انڈسٹری کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا ، نام جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

لاکھوں دلوں کی دھڑکن خوبصور ت پاکستانی ادکارہ نے شوبز انڈسٹری کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا ، نام جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک ) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ نرما نے بھی شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نرما کو طویل عرصے سے فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام نہیں ملا تھا جس کے باعث وہ دلبرداشتہ ہو چکی تھیں ۔
اب اداکارہ نرما نے شوبز کو مکمل طور پر خیر آباد کر دیا ہے اور مستقبل میں وہ صرف گھریلو ذمے داریاں سنبھالیں گی ۔

Check Also

نیب کالا قانون ہے اسے ختم ہونا چاہیے: شاہد خاقان عباسی

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ نیب کالا قانون ہے اسے ختم ...

Facebook IconYouTube Icon