Home / خبر یں / نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں بطور ملزم اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے

نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں بطور ملزم اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف آج العزیزیہ ریفرنس میں بطور ملزم اپنا بیان قلمبند کرائیں گے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کریں گے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت پہنچ گئے جن کے ہمراہ سعدیہ عباسی، آصف کرمانی اور چوہدری تنویر بھی تھے۔

Check Also

نیب کالا قانون ہے اسے ختم ہونا چاہیے: شاہد خاقان عباسی

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ نیب کالا قانون ہے اسے ختم ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook IconYouTube Icon