Home / خبر یں / کیلیفورنیا کے شمالی علاقے میں لگی آگ پرقابو نہ پایا جاسکا، ہلاکتیں 31 ہوگئیں

کیلیفورنیا کے شمالی علاقے میں لگی آگ پرقابو نہ پایا جاسکا، ہلاکتیں 31 ہوگئیں

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی علاقوں میں میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 تک پہنچ گئی۔
شمالی کیلیفورنیا کے حکام کا کہنا ہے کہ پیراڈائز ٹاؤن میں آگ لگنے کے واقعے میں مزید 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 31 تک پہنچ گئی۔
پولیس حکام کے مطابق پانچ افراد کی لاشیں ایک گھر سے ملیں جب کہ ایک سوختہ لاش گاڑی سے برآمد ہوئی، خوفناک آگ کو کیلیفورنیا کی تاریخ کی مہلک ترین آگ قرار دیا جارہا ہے۔

Check Also

اپنی ہی کم سن بیٹی پر تشدد کرنے والا فلسطینی والد سعودی عرب میں گرفتار

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی پولیس نے اپنی ہی کم سن بیٹی پر بے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook Iconfacebook like buttonYouTube IconTwitter Icontwitter follow button