Home / تعلیم / سکول ایجوکیشن کی انرولمنٹ مہم کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی میں آغاز کر دیا گیا

سکول ایجوکیشن کی انرولمنٹ مہم کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی میں آغاز کر دیا گیا

سکول ایجوکیشن کی انرولمنٹ مہم کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی میں آغاز کر دیا گیا ہے۔ سمیر احد سید نے جی او آر مقبول عام ہائی سکول میں داخلہ مہم کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ ڈی سی لاہور کا کہنا تھا کہ ایک لاکھ بچوں کو سکول میں داخلے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے۔

Check Also

نیب کالا قانون ہے اسے ختم ہونا چاہیے: شاہد خاقان عباسی

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ نیب کالا قانون ہے اسے ختم ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Facebook IconYouTube Icon